Thursday , December 14 2017
Breaking News
Home / Islamic World / Sawal Jawab / Sawal Jawab

Sawal Jawab

اسلامی سوالات اور جوابات شیخ احمد حیدری صاحب کے ساتھ

سوال:   مولاناصاحب تہجد کی نماز کتنی رکعت ہوتی ہے اور اس کے لیے رات کا کونسا حصہ سنت اور افضل ہے؟

جواب: تہجد کی نماز درمیانا 8 رکعت ہے، 6 بھی پڑھ سکتے ہو، 4 بھی پڑھ سکتے  ہو  اور اگر آپ 2 پڑھنا چاہتے ہو تو 2 بھی پڑھ سکتے ہو کیونکہ یہ نفل عمل ہے اور نفل عمل میں انسان کو اختیار ہے  کہ وہ 2 پڑھے یا 4 اور یا 6 لیکن نبی کریم ﷺ کی سنت مبارک یہ ہے کہ وہ تہجد یا 6 پڑھتے تھے یا 8 رکعت اور رات کے آخری حصےمیں پڑھنا زیادہ افضل ہے جس وقت ہم سہری کرتے ہے کیونکہ آپ ﷺ تہجد رات کے آخری حصے  میں پڑھتے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *