Thursday , December 14 2017
Breaking News
Home / Islamic World / Sawal Jawab / Sawal Jawab

Sawal Jawab

اسلامی سوالات اور جوابات شیخ احمد حیدری صاحب کے ساتھ

سوال:   مولانا صاحب اگر میں مسجد میں داخل ہوجاؤ فجر کی نماز کے لیے اور میں مولوی صاحب کو آخری رکعت کے قیام میں پاؤ اور میں نے سنت ادا نہ کیے ہو تو میں پہلے سنت ادا کرویا جماعت میں شامل ہو جاؤ؟

جواب: محترم بھائی  جب آپ مولوی صاحب کو آخری قیام میں پاؤ تو سنت کو چھوڑ دو اور جماعت میں شامل ہوجاؤ اور سنت کو جماعت کے فورا بعد بھی سنت نہ پڑھیں اور پھر اشراک کے وقت اس کی قضاء پڑھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *