Thursday , December 14 2017
Breaking News
Home / Islamic World / Sawal Jawab / Sawal Jawab

Sawal Jawab

اسلامی سوالات اور جوابات شیخ احمد حیدری صاحب کے ساتھ

سوال:    مولانا صاحب نماز میں سجدہ سہو  کب کرنا چائیے اور اس کے کرنے کا  صحیح طریقہ کیا ہے؟

جواب: محترم بھائی سجدہ سہو تین وجوہات کی وجہ سے کرنا لازمی ہوتا ہے۔ ایک نماز میں واجب کا چھوڑ دینا، دوسرا واجبات کی ادائیگی کی جگہ تبدیل کرنا یا دیر سے ادا کرنا، تین فرض کی ادائیگی کی جگہ تبدیل کرنا یا اسے دیر سے ادا کرنا۔ اس کے علاوہ اگر نماز میں فرائض رہ جائے تو نماز کو دورانا ہوگا کیونکہ فرائض کے چھوڑنے سے نماز ادا نہیں ہوتی اور سنت اور مستحب کو چھوڑنے سے سجدہ سہو نہیں کرنا چائیے اور اس کے ادا کیے بغیر بھی نماز ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *