Thursday , December 14 2017
Breaking News
Home / Islamic World / Sawal Jawab / Sawal Jawab

Sawal Jawab

اسلامی سوالات اور جوابات شیخ احمد حیدری صاحب کے ساتھ

سوال: مولانا صاحب میں ایک دوکاندار ہو اور لوگ مجھ سے چیزیں لے کر جاتے ہے ادھار پر کبھی 4 مہینے بعد تو کبھی 6 مہینے بعد پیسے دیتے ہیں۔ میں ایک چیز 18 روپے کا لاتا ہوں اور دوکان میں 20 کا بیچتا ہوں لیکن ادھار والوں کو یہی چیز میں 22 کا دیتا ہو کیونکہ وہ کئی مہینے میرا سرمایہ بھی بند کرتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہیں؟

جواب: میرے بھائی ادھار  پر ایک چیز مہنگا دینا جائز ہے اور اس کا جینس مختلف ہے اس سے جو آپ سے نقد پر چیز لے جاتا اور چونکہ ادھار والا آپ کے پیسے اور آپ کا سرمایہ اپنے پاس بند کرتا ہے 4 سے 6 مہینے تک اس لیے یہ جائز اور سود نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *